• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    داعش کے محاصرے میں 240 عراق فوجی

    رمادی شہر کے شمال میں داعش نے پچھلے تین دنوں سے عراقی فوج کے 240 فوجیوں کو محاصرے میں لیا ہوا ہے، جن کے پاس 30 ٹینک بھی ہیں، ااور ان فوجیوں کے پاس خوراک اور دیگر سامان کی کافی کمی ہے، اور یہ گمان ظاہر کیا جاتا ہے کہ اگر جلد اس کا کوئی حل نہ نکالا گیا تو داعش ان کو قتل کر دے گی۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے محاصرے میں 240 عراق فوجی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top