• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 8, 2016

    ہماری جنگ صرف غزہ کے لیے نہیں، بلکہ پورے فلسطین کی آزادی کے لیے ہے:ھنیہ




    حماس  کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام نے مزاحمت کا راستہ صرف اپنے دفاع کے لیے نہیں بلکہ قبلہ اول اور پورے فلسطین کو یہودی دشمن سے آزاد کرانے کے لیے ہے۔ تحریک انتفاضہ القدس ایک با مقصد تحریک  ہے جس میں پورا فلسطین شریک ہے۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہماری جنگ صرف غزہ کے لیے نہیں، بلکہ پورے فلسطین کی آزادی کے لیے ہے:ھنیہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top