• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 6, 2016

    عراق کی سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش


    عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے تہران میں سعودی سفارت خانے اور  مشہد میں قونصلیٹ پر حملے کے بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان  پیداہونے والی کشیدگی دور کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش  کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق کی سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top