• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    خلیج تعاون کونسل کا ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال


    جی سی سی وزارتی کونسل  کا سعودی سفارتی  ہیڈ کوارٹر پر ایران کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال ۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی زیر صدارت وزارتی کونسل  کاسعودی دارالحکومت میں ایک غیر معمولی اجلاس منعقد کیا  جس میں انہوں نے  سعودی عرب  کاتہران کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کرنے پر فیصلہ کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خلیج تعاون کونسل کا ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top