القدس اسٹڈی سینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا
گیا ہے کہ تحریک انتفاضہ کے ایک سو دن مکمل
ہوئے ہیں۔ اس عرصے میں فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور سنہ
1948 ء کے شمالی اور جنوبی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی
کے نتیجے میں 145 فلسطینی شہری شہید اور 15 ہزار 848 زخمی ہوئے ہیں
Thursday, January 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment