• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 3, 2015

    احمد الجلبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

    بغداد کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ  عراقی نیشنل کے صدر اور سیاستدان احمد الجلبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر
    گئے ہیں ۔وہ 1945 میں ایک شیعہ  عربی کے گھر پیدا ہوئے۔اور وہ بینکاری کے شعبہ میں کام کرتے تھے انھوں نے 1958 میں عراق چھوڑ دیا تھا اور برطانیا میں رہائش پزیر ہوگئے۔وہ 2004 میں عراقی کانگریس کے رکن بنے تھے۔
    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: احمد الجلبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top