اسرائیل کی ایک انتہا پسند تنظیم نے یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول
پردھاووں کی حوصلہ افزائی کے لیے مسجد اقصیٰ میں آنے والوں کو انعامات سے نوازنے کا
اعلان کیا ہے۔ یہودی گروپ کی جانب اخبارات میں ایک اشتہار شائع کرایا گیا ہے جس میں
"گرفتاری دیں اور انعام پائیں" کے عنوان سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل
ہونے کی تلقین کی گئی ہے اور ساتھ ہی انہیں کہا گیا ہے کہ اگر انہیں مسجد اقصیٰ میں
داخلے کی پاداش میں گرفتار بھی کیا جاتا ہے تو کوئی حرج نہیں انہیں اس کے بدلے میں
انعام واکرام سے نوازا جائے گا۔
Tuesday, November 3, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment