• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 21, 2015

    کویت میں تین خواتین کی سونے کی دکان میں واردات ، فوٹیج سامنے آگئی

    کویت میں تین خواتین کی سونے کی دکان میں واردات ، فوٹیج سامنے آگئی




    کویت  میں  عبایہ پہنے تین خواتین نے دیکھتے ہی دیکھتے سانچے پر سجا ہار سانچے سمیت چوری کرلیا اور پھر باقی چار کو اکٹھا کرکے وہیں کاﺅنٹر پر چھوڑا اور دکان سے چلتی بنیں اور دکاندار کو اس کا احساس تک نہ ہواجس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کویتی اخبار سامنے لے آیا۔ 
    خواتین کی یہ واردات کیمرے میں محفوظ ہوگئی لیکن دکاندار کی طرف سے فلم دیکھنے تک بہت دیر ہوچکی تھی ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت میں تین خواتین کی سونے کی دکان میں واردات ، فوٹیج سامنے آگئی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top