• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 21, 2015

    ہائر ایجوکیشن اردن یمن سے آنے والے میڈیکل کے طلباء کو داخلہ دینے پر رضا مند

    ہائر ایجوکینش اردن نے یمن سے آنے والے طلباء کو داخلہ دینے کا فیصلہ  کیا ہے تا کہ انکا سال ضائع نہ ہو انکی تعلیم  کا حرج نہ  ہو یہ میڈیکل کے طلباء ہیں۔اور کمیٹی انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے والے طلباء کا  نام پیر کو ظاہر کرے گا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہائر ایجوکیشن اردن یمن سے آنے والے میڈیکل کے طلباء کو داخلہ دینے پر رضا مند Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top