• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 3, 2015

    قطرکی صومالیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پربات چیت


    صومالیہ کے خارجہ امور اور سرمایہ کاری کے وزیر مسٹرعبد السلام ہیڈلی عمر نے قطر کے سفارت خانے کےانچارج جناب حسن بن حمزہ اسد محمد کا استقباک کیا۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکی صومالیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پربات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top