• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 3, 2015

    اقوام متحدہ کا مصر، اسرائیل سے غزہ بارے’’ناکام پالیسیاں‘‘ بدلنے کا مطالبہ



    اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ رابرٹ سیری نے مصر اور اسرائیل دونوں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کےبارے میں اپنی’’ناکام پالیسیوں‘‘ میں تبدیلی کریں اور غزہ کو درپیش سنگین بحران کے خاتمے کے لیے نئی حکمت عمل ترتیب دیں، جس میں غزہ کے عوام کی بہبود کو اولیت حاصل ہو۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ کا مصر، اسرائیل سے غزہ بارے’’ناکام پالیسیاں‘‘ بدلنے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top