اردن کے شاہ عبداللہ نے لبنان کے سابق وزیر اعظم عمر کرامی کی وافات پر افسوس کا اظہار کیااور اس سلسلے میں انھوں نے ایک خط لبنانی حکومت کو ارسال کیا۔جس میں لکھا تھا کی اللہ انکے اہل و عیال کو صبر عطا فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے۔
http://alarabalyawm.net/?p=412815
0 comments:
Post a Comment