اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت فلسطین کی درخواست کو مسترد کر دیں کیونکہ فلسطین ایک دہشت گرد تنظیم کا حلیف ہے ۔
اور حماس جنگی جرائم کا ارتکاب کر چکی ہے اور اسرائیل حماس کو ایک دہشت گرد تنظیم مانتا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment