تازہ ترین > سعودی عرب > ایران نے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ ایران سعودی عرب ایران نے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ آج صبح ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے آج صبح سعودی حکومت اور سعودی عوام کے ساتھ شاہ عبداللہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ link 1/23/2015 04:57:00 PM ایران سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment