• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 1, 2015

    سعودی وزیر دفاع کی کوریا کے سفیر سے ملاقات

    سعودی وزیر دفاع کی کوریا کے سفیر کم جین سو سے ملاقات


    سعودی وزیر دفاع سلمان بن عبدالعزیز کی کوریا کے سفیر کم جین سو سے ملاقات ہوئی ملاقات کے دوران مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خاص طور پر دفاع کے شعبے میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی وزیر دفاع کی کوریا کے سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top