وزیر صحت کی بحرینی سفیر حمود بن عبداللہ سے ملاقات
سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر محمد بن علی کی بحرین کے سفیر شیخ حمود بن عبداللہ سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک میں مشترکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اور خاص طور پر صحت کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ کیال کیا گیا۔

0 comments:
Post a Comment