• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 1, 2015

    بحرینی وزیر اعظم کا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو خط

    بحرینی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان کا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو خط


    بحرینی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو خط لکھا ہے ، جس میں شاہ عبداللہ کیلئے جلد صحتیابی اور لمبی عمر کی دعا کی ہے ، اور ان کی عالم عرب اور عالم اسلام میں امن و اتحاد کے لیے کوششوں کو سراہا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر اعظم کا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو خط Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top