تازہ ترین > لبنان > شام میں حزب اللہ کا کمانڈر ہلاک شام لبنان شام میں حزب اللہ کا کمانڈر ہلاک شامی صدر بشار الاسد کی حمایت میں لڑتے ہوئے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ایک اور کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے جو کہ حسن علی منعقی المعروف "کفاح" کے نام سے مشہور ہے اس کمانڈر کا آبائی گھر لبنان میں اسرائیل کے زیر تسلط سات دیہات میں سے ایک ہے۔ 8/18/2016 05:58:00 PM شام لبنان
0 comments:
Post a Comment