• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    داعش کے جنگجوؤں کے اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شواھد

    جدید اسلحے سے لیس داعش کے جنگجو صرف شام و عراق کے علاقوں پر ہی قابض نہیں بکہ وہاں سے لوٹے ہوئے نوادرات اسمگل کر کے کمائی کا ذریعہ بنا رہے ہیں عراق و شام سمیت دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں داعش کی دہشت پھیلی ہوئی ہے جدید ہتھیاروں سے لیس جنگجو ہر طرف تباہی پھیلا رہے ہیں۔
    جو قدیم نوادرات داعش نے اپنے قبضے میں لئیے ہوئے ہیں ان سے جنگجو خطیر رقم حاصل کر کے ان سے اپنی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے جنگجوؤں کے اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شواھد Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top