• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 2, 2015

    عراق:موصل میں اتحادی بمباری سے داعش کے اہم رہنما سمیت پندرہ افراد ہلاک

    عراق کے شہر"موصل"میں داعش کے ایک اہم رہنما"محمد صالح السویدی"کی زیر صدارت ایک اعلی سطح کا اجلاس جاری تھاکہ امریکہ اور اس کے عالمی اتحادیوں نے ان پر فضائی کاروائی کر دی جس کے نتیجے میں داعش کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور محمد صالح السویدی سمیت اجلاس میں موجود داعش کے پندرہ اہم ارکان ہلاک ہو گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:موصل میں اتحادی بمباری سے داعش کے اہم رہنما سمیت پندرہ افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top