• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 3, 2015

    یمن سے متعلق مذاکرات رواں مہینے کے وسط میں متوقع ہیں: اقوام متحدہ کے ایلچی


    یمن کے بحران کے حل سے متعلق مذاکرات رواں مہینے کے وسط میں شروع ہوں گے، اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا۔
    ان کے مطابق اس وقت مذاکرات کی تاریخ، جگہ اور موضوعات طے کرنے کے لئے سفارتی کام جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا کہ یمن کی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان مذاکرات غیر مشروط اور اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق ہونے چاہئیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن سے متعلق مذاکرات رواں مہینے کے وسط میں متوقع ہیں: اقوام متحدہ کے ایلچی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top