لاکھوں افراد نے دبئی میں نئے سال کا استقبال رنگ اور نور سے کیا
پوری
دنیا کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی سال 2015ء کے استقبال کے لیے آتش بازی کا
شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ اور اس کے
آس پاس حسب روایت سال نو کی آتش بازی کی گئی اور فلک بوس عمار سال نو کے استقبال کے
حوالے سے دنیا بھر کی سب سے روشن اسکرین بن کر سامنے آئی ۔

0 comments:
Post a Comment