• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 6, 2015

    عدن میں یمنی نائب صدر کی رہائش کا پر راکٹ حملہ


    عدن میں یمنی نائب صدر خالد بحاح کی 'القصر' ہوٹل میں قائم رہائش گاہ پر تین راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حملے کے بعد ہوٹل میں آگ لگ گئی جس سے جانی و مالی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
    یمنی نائب صدر کے جز وقتی اقامتی کمپلیکس کے اردگرد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عدن میں یمنی نائب صدر کی رہائش کا پر راکٹ حملہ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top