یمن کے حوثی باغیوں کے
ایک گروہ نے سعودی عرب کے جازان ریجن میں الخوبہ کی جانب سے یمن اور سعودی عرب کے
درمیان بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کی کوشش کی۔
سعودی عرب کی مشترکہ فوج نے سرحدی خلاف
ورزی کی متذکرہ کوشش ناکام بنا دی۔ اس کارروائی میں سعودی فوج نے دیگر اسلحہ سمیت
اپاچی ہیلی کاپٹرز سے بھی مدد لی۔ کارروائی میں حوثی ملیشیا کی صفوں میں جانی
نقصان کی اطلاعات ہیں۔

0 comments:
Post a Comment