روسی فضائیہ کے لڑاکا
طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شام میں اٹھاسی حملے کیے ہیں اور ان میں
داعش کے چھیاسی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے
منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ الرقہ ،حماہ ،ادلب ،اللاذقیہ اور حلب
کے علاقوں میں داعش کے اہداف پر بمباری کی گئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment