عدن:یمن میں ہوٹل پر دستی بموں اور راکٹ حملوں میں وزیراعظم اور نائب صدر خالدبحاح بال بال بچ گئے تاہم سیکیورٹی پرموجود متحدہ عرب امارات کے 20فوجی شہید ہوگئے ۔
عرب میڈیا کے مطابق عدن میں نامعلوم افراد نے یمنی نائب صدر خالد بحاح کی ’القصر ہوٹل‘ میں قائم رہائش گاہ پر تین راکٹ فائر کئے گئے اوردستی بم پھینکے جس کے نتیجے میں خالدبحاح بال بال بچ گئے لیکن یواے ای کے 20فوجیوں نے جانیں قربان کردیں جبکہ عرب ٹی وی پر نشر ہونیوالی ویڈیو میں دھواں اٹھتادکھائی دے رہا تھا۔

0 comments:
Post a Comment