فلسطینی مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں منگل کے روز ’’دولیف‘‘ نامی یہودی
کالونی کے قریب قابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ
سے ایک فلسطینی شہری شہید ۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی
شہری کو گولی اس وقت ماری گئی جب اس نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین یہودی فوجیوں کو زخمی
کر دیا تھا۔
Wednesday, May 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment