ایرانی وزیر دفاع
بریگیڈئیر جنرل حسین دھقان نے منگل کے روز حرکۃ الجہاد الاسلامی فلسطین کے
جنرل سیکرٹری رمضان عبداللہ شلج سے بات
کرتے ہوے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اس
وقت ممکن ہے جب تک شیعہ اور سنی متحد نہیں ہو جاتے ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ
ایران فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔
Thursday, May 5, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment