• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 6, 2015

    دو ہفتوں کے دوران شام میں حزب اللہ کے 100 جنگجو ہلاک

    شام میں صدر بشارالاسد کی وفاداری میں پچھلے چار سال سے مسلسل باغیوں کے خلاف جنگ لڑنے والی لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو بھی سرکاری فوج کی طرح بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے دو ہفتوں میں حزب اللہ کے ایک سو جنگجو مارے گئے ہیں جس کے بعد شام میں تنظیم کے ہلاک ہونے والے کل ارکان کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
    اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت" نے شامی فوج کے ایک سینیر افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ حالیہ دو ہفتوں میں لبنان اور شام کی سرحد پر واقع القلمون قصبے میں النصرہ فرنٹ اور دوسرے شامی گروپوں کے خلاف لڑائی میں حزب اللہ کے ایک سو جنگجو ہلاک ہوئے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دو ہفتوں کے دوران شام میں حزب اللہ کے 100 جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top