غزہ کی سرحد پر مصری فوجیوں پر حملہ
مصر کے غزہ کی پٹی کی سرحد کے ساتھ واقع قصبے رفح
میں فوجیوں پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے
ہیں۔البتہ فوجی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔
مصری
فوج جزیرہ نما سیناء کے شمالی حصے میں مشتبہ جنگجوؤں کے خلاف بڑی کارروائی کررہی
ہے اور وہ رفح سے غزہ کی پٹی کی جانب زیر زمین سرنگوں کے ذریعے اسلحے کی اسمگلنگ
کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کررہی ہے۔مصری حکام نے دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی
سخت کردی ہے۔
0 comments:
Post a Comment